آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان شامل

شائع شدہ تاریخ 10 مارچ, 2026
آئی-سی-سی-ٹی20-ورلڈکپ-2026-کی-ٹیم-آف-دی-ٹورنامنٹ-کا-اعلان،-صاحبزادہ-فرحان-شامل

صاحبزادہ فرحان 7 میچز میں 383 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر  رہے ہیں۔

ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بھارت کے چار ، انگلینڈ اور ساؤتھ افریقا کے دو، دو پلیئرز شامل ہیں، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز سے بھی ایک، ایک پلیئر کو شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کھیلنے والی نیوزی لینڈکا کوئی پلیئر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل نہیں ہے۔