یوکرین میں روسی حملے کی تباہ کاری، 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
شائع شدہ تاریخ 29 اگست, 2026
گورنرکیف ریجن نے روسی حملے میں 27 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ روس کی جانب سے بوچا میں ویئر ہاؤس پر ہونے والے حملے میں 42 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ 380 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حملے کے بعد وئیر ہاؤس میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے بڑی تعداد میں فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔