اردوان اور نیتن یاہو آمنے سامنے، ترک صدر کا سخت جواب

شائع شدہ تاریخ 29 اگست, 2026
اردوان-اور-نیتن-یاہو-آمنے-سامنے،-ترک-صدر-کا-سخت-جواب

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔

ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل ترکیہ سے نہیں ڈرتا، ہم کئی سلطنتوں کے آنے جانے کے باوجود باقی ہیں۔

اس پر ترک صدر نے جواب دیا کہ کون سی سلطنتوں کی بات کر رہے ہو؟ تمہارا ملک تو عمر میں میرے بھائی سے بھی چھوٹا ہے۔

واضح رہے کہ رجب طیب اردوان کے بڑے بھائی محمد اردوان 1928 میں جب کہ ایک اور بھائی حسن اردوان 1929 میں پیدا ہوئے تھے۔