50 سال بعد چاند کی جانب انسانوں کی واپسی، آرٹیمس 2 مشن روانہ

شائع شدہ تاریخ 02 اپریل, 2026
50-سال-بعد-چاند-کی-جانب-انسانوں-کی-واپسی،-آرٹیمس-2-مشن-روانہ

یہ مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے جائے گا۔ 4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگائے گا اور پھر زمین پر واپس آئے گا۔

پورٹس کے مطابق یہ مشن چاند پر لینڈنگ نہیں کرے گا۔