گیس کی قلت، بھارت میں بحران کی سنگین صورتحال

شائع شدہ تاریخ 30 مارچ, 2026
گیس-کی-قلت،-بھارت-میں-بحران-کی-سنگین-صورتحال

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی جنگ کے باعث بھارت میں ایل پی جی (LPG) کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے اثرات ملک بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ دارالحکومت دہلی میں کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سپلائی میں خلل اور عالمی حالات کے باعث توانائی کے بحران میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے۔