آرٹمس ٹو مشن کے چاروں خلا باز بحفاظت زمین پر واپس

شائع شدہ تاریخ 11 اپریل, 2026
آرٹمس-ٹو-مشن-کے-چاروں-خلا-باز-بحفاظت-زمین-پر-واپس

خلا بازوں نے 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگائے اور واپس زمین پر اتر آئے۔

مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے کر گیا۔

مشن کمانڈر وائزمین Reid Wiseman نے کہا کہ ہم بالکل ٹھیک ہیں، کیا یادگار سفر تھا۔