کراچی میں 50 لاکھ افراد کا بینک ڈیٹا ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

شائع شدہ تاریخ 13 جولائی, 2026
کراچی-میں-50-لاکھ-افراد-کا-بینک-ڈیٹا-ہیک-کرنے-والا-ملزم-گرفتار

ذرائع کے مطابق  گرفتار ملزم  پر 5 ملین (50 لاکھ)  غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ   تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔