چوک مکول:9روز سے گیس بند،شہریوں کا احتجاج
شائع شدہ تاریخ 24 دسمبر, 2019
شاہ جمال میں سوئی گیس کی مکمل بندش کو آج نواں روز ہے بار بار مسئلہ اجاگر کرنے کے باوجود محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ حکام کو رحم آیا اور نہ منتخب عوامی نمائندگان کے کان پر جوں رینگی عوامی سماجی حلقوں سمیت شاہ جمال کے سیاسی سماجی عوام دوست گروپ کے صدر رانا یاسین شہباز،یاسین کویتی،حاجی شوکت زرگر،مرید عاطف تھہیم،طارق شہزاد کوریجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوک مکول : شاہ جمال میں سوئی گیس کی مکمل بندش کو آج نواں روز ہے بار بار مسئلہ اجاگر کرنے کے باوجود محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ حکام کو رحم آیا اور نہ منتخب عوامی نمائندگان کے کان پر جوں رینگی عوامی سماجی حلقوں سمیت شاہ جمال کے سیاسی سماجی عوام دوست گروپ کے صدر رانا یاسین شہباز،یاسین کویتی،حاجی شوکت زرگر،مرید عاطف تھہیم،طارق شہزاد کوریجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 24گھنٹے میں شاہ جمال کو مکمل گیس کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو وہ جتوئی روڈ بلاک کر دیں گے ۔