حارث کھوکھر نے ڈاکٹر نبیہا علی سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
شائع شدہ تاریخ 23 جولائی, 2026
ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ان کے سابق شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا۔
کلک نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں حارث کھوکھر نے کہا کہ ان پر لگائے گئے تشدد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیے: سوشل میڈیا ناقدین نے ڈاکٹر نبیہا کو رُلا دیا
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر نبیہا علی خان خود بھی اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ معاملہ جسمانی تشدد کا نہیں تھا۔