امریکا کے ایران پر حملے کے بعد اسرائیل نے لبنان پر بمباری کی

شائع شدہ تاریخ 08 جولائی, 2026
امریکا-کے-ایران-پر-حملے-کے-بعد-اسرائیل-نے-لبنان-پر-بمباری-کی

روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے تاہم ان حملوں سے جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں مل سکی۔

یاد ر ہے کہ اس سے پہلے امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے تھے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا تھا کہ حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں کے ردعمل میں کیے گئے۔