کرک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
شائع شدہ تاریخ 10 جولائی, 2026
پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد زاہد گروپ سے تعلق رکھتے تھے جو متعدد پولیس افسران کی شہادت میں ملوث تھے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کرک اور ایس پی صدر کوہاٹ آپریشن کے دوران موقع پر موجود رہے۔