نائیجیریا میں خودکش دھماکے، 23 افراد جان سے گئے، 108 زخمی

شائع شدہ تاریخ 17 مارچ, 2026
نائیجیریا-میں-خودکش-دھماکے،-23-افراد-جان-سے-گئے،-108-زخمی

پولیس کے مطابق یہ حملے شمال مشرقی صوبے بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مختلف مقامات پر کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 1 دھماکا مارکیٹ جبکہ 1 پوسٹ آفس کے قریب ہوا۔

دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔