نئے صوبے بنیں گے تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان نے سوال اٹھا دیا

شائع شدہ تاریخ 31 اگست, 2026
نئے-صوبے-بنیں-گے-تو-اس-کی-کیا-تیاری-ہے؟-فضل-الرحمان-نے-سوال-اٹھا-دیا

سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری حکمرانی نواز شریف سے زرداری اور زرداری سے نواز شریف تک ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت قوم سے شعور چھیننا چاہتی ہے، یہ ملک ہمارا ہے، وطن کےساتھ محبت کاسرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تم نے صوبوں کی بات تو چھیڑدی، تیاری ہے؟ میرےخیال میں صوبہ سندھ توبالکل بھی تیار نہیں ہے۔