حب کے علاقے وندر میں کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، ہلاکتیں

شائع شدہ تاریخ 14 ستمبر, 2026
حب-کے-علاقے-وندر-میں-کوچ-اور-ایل-پی-جی-باؤزر-میں-تصادم،-ہلاکتیں

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی جو حادثے کا شکار ہوگئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو رولرہیلتھ سینٹر وندر منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا جس کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔