کراچی میں تالا توڑ گروپ سرگرم، ڈیڑھ کروڑ کے رم اور ٹائر چوری

شائع شدہ تاریخ 18 اگست, 2026
کراچی-میں-تالا-توڑ-گروپ-سرگرم،-ڈیڑھ-کروڑ-کے-رم-اور-ٹائر-چوری

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں پیش آیا جہاں ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کرلیے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہناہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کرلی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق کارروائی میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔