تازہ ترین

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر-داخلہ-شیخ-رشید-کے-بڑے-بھائی-انتقال-کر-گئے

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرداخلہ نے اپنے بھائی کی وفات کی اطلاع دی ۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے ۔  مرحوم لالہ شیخ رفیق قمر وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی تھے ۔  شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔  https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1460814835747364864?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1460814835747364864%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F8876

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں