تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا بابری مسجد کے 30 ویں یوم شہادت پر پیغام

وزیراعظم-شہباز-شریف-کا-بابری-مسجد-کے-30-ویں-یوم-شہادت-پر-پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے بابری مسجد کے 30ویں یوم شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج تاریخی بابری مسجد بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ https://twitter.com/CMShehbaz/status/1600146792871444480?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1600146792871444480%7Ctwgr%5Ec79995dc46ebfbb5fc926dc9bda1eba4b88f8f58%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40011964 انہوں نے مزید کہا کہ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا، دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں