تازہ ترین

مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا

مہوش-حیات-کو-امجد-اسلام-امجد-کے-شعر-شئیر-کرنے-پر-ٹرول-کا-سامنا

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ مہوش حیات ٹویٹر پر امجد اسلام امجد کا شعر’’ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت‘دنیا ترے مزاج کا بندا نہیں ہوں میں‘‘ شئیر کیا جس پر انہیں ٹرول کا سامنا کرنا پڑا ،ایک صارف نے زائرہ وسیم کا فلمی دنیا چھوڑنے کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ سبق سیکھیںان سے، ایک نے کہا ’’ہاں گینگسٹر گڑیا ہمارے مزاج کی نہیں ہیں ‘‘۔ مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا اسلام آباد پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا ہے۔ مہوش حیات ٹویٹر پر امجد اسلام امجد کا شعر’’ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت۔۔۔ دنیا ترے مزاج کا بندا نہیں ہوں میں‘‘ شئیر کیا جس پر انہیں ٹرول کا سامنا کرنا پڑا ،ایک صارف نے زائرہ وسیم کا فلمی دنیا چھوڑنے کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ سبق سیکھیںان سے، ایک نے کہا ’’ہاں گینگسٹر گڑیا ہمارے مزاج کی نہیں ہیں ‘‘۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں