آن لائن حج پورٹل پر رجسٹریشن کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی

شائع شدہ تاریخ 30 جون, 2026
آن-لائن-حج-پورٹل-پر-رجسٹریشن-کی-تعداد-ڈیڑھ-لاکھ-سے-تجاوز-کر-گئی

وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہوگا جب کہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر بیٹھے حج رجسٹریشن اور ادائیگی کر سکیں گے۔