تازہ ترین

مداحوں نے ندا یاسراوریاسرنوازکوچھچھورا قراردے دیا

مداحوں-نے-ندا-یاسراوریاسرنوازکوچھچھورا-قراردے-دیا

 کراچی: مارننگ شوہاسٹ ندا یاسراوریاسرنواز کو مداحوں نے چھچھورا قرار دے دیا۔ مارننگ شو ہاسٹ اوراداکارہ اپنے شوہریاسرنواز اوراور بچوں کے ساتھ ایک بار پھر مالدیپ چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی ہیں۔ ندا یاسر نے اپنے ٹرپ کی تصویریں انسٹاگرام پرشیئر کیں، جس پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔ https://www.instagram.com/p/CSl88XYhCju/?utm_source=ig_embed&ig_rid=f4b55bad-0ee4-4795-abb5-ec2c8fd0d56d کچھ مداحوں نے لکھا کہ وہ ان کے لائیوشوزکویاد کررہے ہیں وہ جلدی واپس آجائیں جب کہ کچھ نے لکھا کہ اس عمر میں ندا اوریاسر دونوں کا دماغ خراب ہوگیا ہے۔ دونوں چھچھورے ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CSoQHNuBE8L/ ایک اورمداح نے لکھا کہ پاکستان ٹووربھی کرلیں ، اور بھی کچھ پیارا دیکھنے کو ملے گا۔ ایک اورمداح نے سوال کیا کہ آپ لوگ باہر جاکر پاکستانی ڈریسز کیوں نہیں پہنتے، باہر جاکر کیوں عجیب و غریب لباس پہنتے ہیں؟

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں