تازہ ترین

مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑا مروڑا گیا۔عمران خان

مجھے-بدنام-کرنے-کیلئے-میرے-الفاظ-کو-جان-بوجھ-کر-توڑا-مروڑا-گیا۔عمران-خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑا مروڑا گیا، پروپیگنڈا کرنے کی وجہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا خوف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو پی ڈی ایم نامی مجرموں کا گروہ میرے خلاف کر رہا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1567039373979295748?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1567039373979295748%7Ctwgr%5E2de7f9e63754a0ba7c906b3423dcf044efdc7110%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fmmnews.tv%2Furdu%2Fmy-words-were-deliberately-twisted-to-defame-imran-khan%2F اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑا مروڑا گیا، پروپیگنڈا کرنے کی وجہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا خوف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو پی ڈی ایم نامی مجرموں کا گروہ میرے خلاف کر رہا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں