تازہ ترین

شہریار منور کی بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ تصویر وائرل

شہریار-منور-کی-بالی-ووڈ-اداکارہ-کے-ساتھ-تصویر-وائرل

پاکستانی اداکار شہریار منور کی معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔ دونوں اداکاروں کے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ دونوں دبئی میں کسی مقام پر دنر کررہے ہیں ۔ https://www.instagram.com/p/CVxJE91sWwB/?utm_source=ig_embed&ig_rid=24e828f5-c66b-4f04-a4a5-45c3fcd2a95e وائرل ہونے والی اس تصویر میں دیپیکا پڈوکون کالے رنگ کا لباس پہنے جبکہ شہریار منور نیلے رنگ کی شرٹ اور سفید جینس پہنے نظر آرہی ہیں۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اس تصویر کی تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوپائی کہ آیا یہ اصلی تصویر ہے یہ فوٹوشاپ کی گئی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں