تازہ ترین

سی ٹی او ملتان کی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونیوالے ٹریفک وارڈن کی نشتر میں عیادت

سی-ٹی-او-ملتان-کی-ٹریفک-حادثہ-میں-زخمی-ہونیوالے-ٹریفک-وارڈن-کی-نشتر-میں-عیادت

چیف ٹریفک آفیسر ملتان ہما نصیب نے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونیوالے ٹریفک وارڈن عامر رسول کی نشتر ہسپتال میں تیمارداری کی اور نیک تمنائوں کا اظہار ملتان: کرتے ہوئے جلد عامر رسول صحت یابی کی دعاکی اور پھول پیش کئے ، واضح رہے کہ ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوا تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں