سوا کلو آ ئس سعودی عرب سمگل کرنیکی کو شش ناکام ، ملزم گر فتار
اینٹی نار کورٹکس فورس نے اسلام آ باد ایئر پورٹ پر سوا کلو آئس سعودی عرب سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم سجاد وزیر کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد :ملزم نے منشیات کو فائبر کے برتنوں میں چھپا ر کھا تھا ۔