اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

شائع شدہ تاریخ 09 مارچ, 2026
اسٹیٹ-بینک-نے-پالیسی-ریٹ-105-فیصد-پر-برقرار-رکھنے-کا-فیصلہ-کر-لیا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔