تازہ ترین

اداکارہ مانوبلی ”سوہنا معشوق ہووئے“میں پرفارم کرنے کیلئے دریا خان پہنچ گئی

اداکارہ-مانوبلی-”سوہنا-معشوق-ہووئے“میں-پرفارم-کرنے-کیلئے-دریا-خان-پہنچ-گئی

اداکارہ مانوبلی ”سوہنا معشوق ہووئے“میں پرفارم کرنے کیلئے دریا خان پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق سنگم تھیٹر دریاخان میں جمعہ 5جولائی سے شروع ہونے والاڈرامہ ”سوہنا معشوق ہووئے“میں پرفارم کرنے کیلئے اداکارہ مانو بلی دریا خان پہنچ گئی وہا ں وہ 7دن پرفارم کرینگی اس ڈرامہ کے پروڈیوسر رانا اسلم ،سرپرست باﺅ افضل اور لالا وارث ہیں جبکہ تحریروہدایات با ﺅ یوسف کی ہے،اداکارہ مانو بلی نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ پہلی بار دریا خان میں پرفارم کر رہی ہو ں جس کیلئے لیے اسپیشل ڈانس آئٹم تیار کی ہے اور انشاءاللہ دریا خان کے شائقین میری پرفارمنس کو مدتوں یاد رکھے گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں