کھیل

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت، راولپنڈی کو مسلسل پانچویں شکست
Apr 11, 2026

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے دی۔

نامناسب جشن پر گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان کو جرمانہ
Apr 11, 2026

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Apr 11, 2026

پاکستان سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 11: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور راولپنڈی کی ٹیم آمنے سامنے
Apr 10, 2026

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے آئیں گی۔

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ریکارڈ 159 رنز سے ہرا دیا
Apr 10, 2026

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر ایونٹ کی...

چینی شہری کا شاندار کارنامہ، 100 دن میں 100 کلو میٹر دوڑ کر ریکارڈ قائم
Apr 10, 2026

چین میں ایک شخص نے الٹرا میراتھون میں لگاتار 100 دن تک روزانہ 100 کلومیٹر دوڑ کر شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

آج پی ایس ایل 11 میں 2 سنسنی خیز مقابلے کھیلے جائیں گے
Apr 09, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے۔

سر پر گیند لگنے کے بعد زخمی میر حمزہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت اختیار کی
Apr 09, 2026

سر پر گیند لگنے کے بعد زخمی ہونے والے فاسٹ بولر میر حمزہ سجاد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرلیا۔

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی سنسنی خیز فتح، حیدر آباد کنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست
Apr 09, 2026

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگز مین کو دلچسپ مقابلےکے بعد 4 وکٹوں سے ہرادیا۔

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 100 رنز پر ڈھیر
Apr 09, 2026

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز نے اسلاآباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 101 رنز کا ہدف دے دیا۔

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ، سر پر گیند لگنے سے پلیئر شدید زخمی
Apr 08, 2026

کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج
Apr 08, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کا آج مقابلہ
Apr 08, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا جس میں حیدرآباد کنگز مین اور...

ملتان سلطانز کی شاندار فتح، راولپنڈی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست
Apr 07, 2026

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستانی باکسر کی شاندار اسپورٹس مین اسپرٹ، دل جیت لیے
Apr 07, 2026

پاکستانی باکسر سمیر خان کی ایک ایونٹ کے دوران بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ملتان سلطانز کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست
Apr 06, 2026

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔