فیفا ورلڈکپ، ناروے نے سینیگال کو شکست دے کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

شائع شدہ تاریخ 23 جون, 2026
فیفا-ورلڈکپ،-ناروے-نے-سینیگال-کو-شکست-دے-کر-پہلی-بار-ناک-آؤٹ-مرحلے-میں-جگہ-بنا-لی

نیو جرسی میں ناروے اور سینیگال کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا جس دوران ناروے نے سینیگال کے خلاف 3-2 کی زبردست فتح حاصل کی اور پہلی بار ورلڈکپ میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔

ناروے کی جانب سے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے 2 گول کیے جب کہ پیڈریسن نے ایک گول اسکور کیا۔

دوسری جانب سینیگال کے دونوں گول سار نے بنائے۔