قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ

شائع شدہ تاریخ 29 مئی, 2026
قطر-کے-امیر-شیخ-تمیم-بن-حمد-الثانی-کا-صدر-ٹرمپ-سے-ٹیلیفونک-رابطہ

امیر قطر شیخ تمیم نے سفارتی حل اور مکالمے پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کی ثالثی کوششوں میں قطر کے کردار کو سراہا۔

امریکی صدر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی قطری کوششوں کی تعریف کی۔