اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیں گے، عراقچی
شائع شدہ تاریخ 14 مئی, 2026
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے جو انکشاف کیا ایرانی سیکیورٹی ادارے بہت پہلے قیادت کو بتا چکے تھے۔