قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ
شائع شدہ تاریخ 29 مئی, 2026
امیر قطر شیخ تمیم نے سفارتی حل اور مکالمے پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کی ثالثی کوششوں میں قطر کے کردار کو سراہا۔
امریکی صدر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی قطری کوششوں کی تعریف کی۔