فیفا ورلڈکپ، ناروے نے سینیگال کو شکست دے کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
شائع شدہ تاریخ 23 جون, 2026
نیو جرسی میں ناروے اور سینیگال کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا جس دوران ناروے نے سینیگال کے خلاف 3-2 کی زبردست فتح حاصل کی اور پہلی بار ورلڈکپ میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔
ناروے کی جانب سے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے 2 گول کیے جب کہ پیڈریسن نے ایک گول اسکور کیا۔
دوسری جانب سینیگال کے دونوں گول سار نے بنائے۔