ایمباپے کا بڑا اعزاز، مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

شائع شدہ تاریخ 20 جولائی, 2026
ایمباپے-کا-بڑا-اعزاز،-مسلسل-دوسری-بار-گولڈن-بوٹ-جیت-لی

ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے، ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے۔

اس کے ساتھ ایمباپے 2  مرتبہ گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ایمباپے نے ورلڈ کپ کے پچھلے ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتا تھا۔

2022 کے فیفا ورلڈکپ میں ایمباپے نے 8 گول کیے تھے۔