فیفا ورلڈکپ، بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

شائع شدہ تاریخ 02 جولائی, 2026
فیفا-ورلڈکپ،-بیلجیئم-نے-سینیگال-کو-شکست-دے-کر-پری-کوارٹر-فائنل-میں-جگہ-بنا-لی

سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔

مقررہ اور اضافی وقت کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں 2، 2 گول سے برابر رہی تھیں۔

 تاہم  بیلجیئم کی جانب سے فیصلہ کن گول اضافی وقت کے آخری لمحات میں ٹیلی مینس نے پنالٹی کک پر بنایا۔

یوں بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔