سری لنکا کے مہیش تھیکشانا PSL کا حصہ بن گئے
شائع شدہ تاریخ 25 مارچ, 2026
پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگسمین نے تھیکشانا کو سائن کیا ہے۔
تھیکشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 11 کا میلہ 39 دن جاری رہے گا، ایونٹ میں مجموعی طور پر فائنل سمیت 44 میچز کھیلے جائیں گے۔