تحریک انصاف کے ضلعی عہدے داروں کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

شائع شدہ تاریخ 02 اپریل, 2020
تحریک-انصاف-کے-ضلعی-عہدے-داروں-کی-ڈپٹی-کمشنر-سے-ملاقات

ملتان :تحریک انصاف کےضلعی عہدے داروںنے ضلعی صدر خالد جاوید وڑائچ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عامر انور قریشی، یاسرخان ، خواجہ وقاص اور جاوید اقبال موجود تھے ۔ 'خالد جاوید وڑائچ نے ڈپٹی کمشنرکو یقین دہانی کروائی کے تحریک انصاف کے ورکرز انصاف والنٹئر فورس کے نام سے ضلعی انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں گے ۔