امریکا سے مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ

شائع شدہ تاریخ 15 اگست, 2026
امریکا-سے-مذاکرات-کی-بحالی-کا-فیصلہ-نہیں-کیا-ایرانی-وزیر-خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پیغامات کے تبادلے کا یہ مطلب نہیں کہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔