لاہور میں خاندانی تنازع کا خونی انجام، داماد نے 4 سسرالیوں کو قتل کردیا
شائع شدہ تاریخ 18 اگست, 2026
پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں یپش آیا جہاں ملزم نے سسرال جاکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے واردات کے بعد خودکوگولی مارکر خودکشی کرلی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے فائرنگ کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔