مسجد الاقصیٰ 40 دن بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دی گئی
شائع شدہ تاریخ 09 اپریل, 2026
اسراِئیلی حکام نے مسجد کو کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی جس پر نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کا رخ کیا۔
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات آج صبح کھولنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے ایران جنگ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کو بند کردیا تھا۔