سری لنکا کے مہیش تھیکشانا PSL کا حصہ بن گئے

شائع شدہ تاریخ 25 مارچ, 2026
سری-لنکا-کے-مہیش-تھیکشانا-psl-کا-حصہ-بن-گئے

پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگسمین نے تھیکشانا کو سائن کیا ہے۔

تھیکشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 11 کا میلہ 39 دن جاری رہے گا، ایونٹ میں مجموعی طور پر فائنل سمیت 44 میچز کھیلے جائیں گے۔