بوگس چیک دینے والے2افراد کیخلاف مقدمہ درج
شائع شدہ تاریخ 28 اپریل, 2020
ملتان: قاسم بیلہ کی رہائشی کشورپروین نےپولیس کوبتایا کہ فیصل حیات نےاس سےدس لاکھ روپےادھارلئےتھے ملزم نےرقم واپس کرنےکیلئےاسے چیک دیا جوکہ کیش نہیں ہوسکا دریں اثنا سجادنےپولیس کوبتایاکہ شہزاد نے اس کی کمپنی سے17لاکھ 66 ہزارروپےکاسامان خریدارقم کی ادائیگی کیلئےچیک دیا جوکہ کیش نہیں ہوسکا،پولیس نےمقدمہ درج کرلیاہے۔