برطانیہ میں ایسٹر پر طوفان ’ڈیو‘ کی تباہ کاریاں، معمولات زندگی متاثر

شائع شدہ تاریخ 06 اپریل, 2026
برطانیہ-میں-ایسٹر-پر-طوفان-ڈیو-کی-تباہ-کاریاں،-معمولات-زندگی-متاثر

طوفان “ڈیو‘‘ کے زیر اثر ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں 93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلتی رہیں۔

برف باری، ٹرینیں اور پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

طوفان ’ڈیو‘ کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب کے خطرہ کا الرٹ جاری کردیا گیا۔