ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ آئندہ ماہ پاکستان میں منعقد ہوگی

شائع شدہ تاریخ 09 مارچ, 2026
ایشین-ٹیم-اسکواش-چیمپئن-شپ-آئندہ-ماہ-پاکستان-میں-منعقد-ہوگی

ایونٹ کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، پاکستان ٹیم میں نور زمان، حمزہ خان، عشب عرفان اور ناصر اقبال شامل ہیں۔

سابق پاکستان نمبر ون عاصم خان کو ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا

ایونٹ میں انڈیا اسکواش ٹیم کی شرکت غیر یقینی ہے۔