امریکی سینیٹر کی اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی کوشش

شائع شدہ تاریخ 15 اپریل, 2026
امریکی-سینیٹر-کی-اسرائیل-کو-اسلحہ-فراہمی-روکنے-کی-کوشش

برنی سینڈرز نے کہا کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کے لیے رواں ہفتے ووٹنگ کرائیں گے اور اسرائیل کی مزید حمایت قابلِ قبول نہیں  ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی ٹیکس دہندگان نیتن یاہو حکومت کے جنگی اخراجات نہ اٹھائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ، ایران اور لبنان میں شہریوں کے قتل اور بے دخلی کی فنڈنگ بند ہونی چاہیے ۔