ٹیکنالوجی

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن، صارفین پریشان
Jul 23, 2026

میٹا کے اہم پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اے آئی نے دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کو حقیقت بنا دیا
Jul 23, 2026

اگر آپ بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپورٹ پر پاسپورٹ، شخصیت کی تصدیق اور دیگر مراحل کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔

واٹس ایپ ویب میں میسج ٹرانسلیشن کا نیا فیچر متعارف
Jul 23, 2026

میٹا نے واٹس ایپ ویب ورژن اور ونڈوز ایپ کے لیے ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا ہے جو صارفین کے لیے بہت زیادہ کارآمد ثابت...

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی ہیکنگ صلاحیتوں سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
Jul 23, 2026

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے تسلیم کیا ہے کہ اس کے 2 سب سے ایڈوانس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی)...

انسٹاگرام کا نیا فیچر، پرانی پوسٹس کا میوزک بدلنا ممکن
Jul 22, 2026

انسٹا گرام نے ایک نیا ری پلیس آڈیو فیچر متعارف کرایا ہے۔

اسپاٹیفائی نے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرا دیا
Jul 22, 2026

معروف ایپ اسپاٹیفائی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا چیٹ فیچر متعارف کرا دیا۔

ٹیسلا کی بچوں کیلئے پہلی بیلنس بائیک متعارف، قیمت 225 ڈالر
Jul 22, 2026

الیکٹرک گاڑیوں کی معروف کمپنی ٹیسلا نے 2 سے 5 برس کی عمر کے بچوں کے لیے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی ہے۔

یوٹیوب نے اے آئی ویڈیوز کیلئے نئے سخت قوانین نافذ کر دیے
Jul 21, 2026

یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ویڈیوز کے حوالے سے اپنی پالیسیوں کو سخت کر دیا ہے۔

نئی ٹیکنالوجی، صرف 20 منٹ میں تھری ڈی پرنٹڈ کانٹیکٹ لینز تیار
Jul 21, 2026

یہ لینز مریض کی آنکھ کے مطابق ڈیزائن، تیار اور ایک ہی آپٹومیٹرسٹ کے وزٹ کے دوران فراہم کیے جا سکیں گے

چین سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرا کر نیا تجربہ کرے گا
Jul 20, 2026

تحقیق کے مطابق خلائی جہاز تقریباً 9 کلومیٹر فی سیکنڈ سے زیادہ رفتار سے سیارچے سے ٹکرائے گا

گوگل نے اہم مفت سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا
Jul 20, 2026

گوگل اکاؤنٹس کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر انٹرنیٹ صارف کرتا ہے اور اس کی اسٹوریج محدود ہوتی ہے۔

جی ٹی اے 6 کی ممکنہ کمائی نے سب کو حیران کر دیا
Jul 18, 2026

جی ٹی اے 6 کے صرف پری آرڈرز سے ہی ایک ارب ڈالر کمانے کے دعوے مسترد

یوٹیوب کی نئی پالیسی، کم معیار ویڈیوز پر سختی
Jul 17, 2026

نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا جسے وہ ’غیر اطمینان بخش یا ناگوار مواد‘ قرار دیتا ہے

ایپل کے 5 نئے آئی فون ماڈلز کی اہم تفصیلات لیک
Jul 04, 2026

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل سال 2027 تک کتنے آئی فون ماڈلز متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے، اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے...

آئی فون 18 پرو سے متعلق حساس معلومات لیک ہو گئیں
Jul 02, 2026

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق حساس معلومات لیک ہوگئی ہیں۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب فون نمبر کے بجائے صرف نام سے رابطہ ممکن
Jun 30, 2026

اب کسی کو واٹس ایپ نمبر نہیں دینا پڑے گا صرف نام بتانا کافی ہو گا واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔