ایپل کے 5 نئے آئی فون ماڈلز کی اہم تفصیلات لیک

شائع شدہ تاریخ 04 جولائی, 2026
ایپل-کے-5-نئے-آئی-فون-ماڈلز-کی-اہم-تفصیلات-لیک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے سال 2027 تک آئی فون کے پانچ ماڈلز متعارف کروانے کا پلان بنایا ہے، جبکہ فولڈ ایبل آلات کی پیداواری منصوبوں میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔

ایپل نے سپلائرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سال تقریباً 10 ملین فولڈ ایبل آئی فون تیار کرنے کی تیاری کریں، جو کہ پہلے کے 7 سے 8 ملین یونٹس کے تخمینے سے زیادہ ہے۔