پروفیسراعجاز فاروقی ٹورنامنٹ کا آغاز
شائع شدہ تاریخ 22 جنوری, 2020
رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں منٹگمری جمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان تھے کراچی(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں منٹگمری جمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان تھے ۔