نارووال میں افسوسناک حادثہ، لڑکوں سے بچتے ہوئے لڑکی بس تلے آکر جاں بحق

شائع شدہ تاریخ 19 اگست, 2026
نارووال-میں-افسوسناک-حادثہ،-لڑکوں-سے-بچتے-ہوئے-لڑکی-بس-تلے-آکر-جاں-بحق

پولیس کے مطا بق لڑکی گاڑی میں سوار تھی، محلے کے دو لڑکوں نے مبینہ طور پر پیچھا کیا اور لڑکی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی جس دوران وہ بس کے نیچے آگئی۔

پولیس کے مطابق  دونوں لڑکے فرار ہو گئے جن کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے۔