لاہور میں خاندانی تنازع کا خونی انجام، داماد نے 4 سسرالیوں کو قتل کردیا

شائع شدہ تاریخ 18 اگست, 2026
لاہور-میں-خاندانی-تنازع-کا-خونی-انجام،-داماد-نے-4-سسرالیوں-کو-قتل-کردیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں یپش آیا جہاں ملزم نے سسرال جاکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے واردات کے بعد خودکوگولی مارکر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے فائرنگ کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔