سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، محکمہ صحت الرٹ

شائع شدہ تاریخ 23 اپریل, 2026
سندھ-میں-کانگو-وائرس-کا-پہلا-کیس-رپورٹ،-محکمہ-صحت-الرٹ

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے۔